🌙 عاشورہ کے روزے کی فضیلت

رسول اللہ ﷺ نے عاشورہ (10 محرم) کے روزے کی بڑی فضیلت بیان فرمائی ہے۔

یہود کی مشابہت سے بچنے کے لیے 10 محرم کے ساتھ 9 محرم یا 11 محرم کا روزہ رکھنا بھی مستحب ہے۔

🔹 9 محرم — جمعرات، 25 جون
🔹 10 محرم (عاشورہ) — جمعہ، 26 جون
🔹 11 محرم — ہفتہ، 27 جون

اللہ تعالیٰ ہم سب کو ان بابرکت دنوں کی قدر کرنے اور زیادہ سے زیادہ نیک اعمال کی توفیق عطا فرمائے۔

📍 Shop No 2, 76-C, 10th Commercial Street, DHA Phase 4, Karachi
📞 03122353595 | 02135347700 | 0213273368
📧 [email protected]

#Muharram #Ashura #Roza #IslamicReminder #SMHealthcare