اکثر ہم جسمانی تکلیف پر توجہ دیتے ہیں لیکن اپنے جذبات کو نظر انداز کر دیتے ہیں۔
غم، غصہ، خوف یا پریشانی کو سمجھنا اور قبول کرنا ذہنی صحت کی طرف پہلا قدم ہے۔
جذبات کو پہچاننا ذہنی طاقت ہے۔
📍 Shop No 2, 76-C, 10th Commercial Street, DHA Phase 4, Karachi
📞 03122353595 | 02135347700 | 0213273368
📧 [email protected]
#MentalHealth #Psychology #EmotionalWellbeing #SMHealthcare #HomeoHijama #Karachi

