🚶 روزانہ چہل قدمی کی عادت اپنائیں

روزانہ 20 سے 30 منٹ پیدل چلنا دل، پھیپھڑوں، دورانِ خون اور عمومی صحت کے لیے مفید ہے۔
بہتر صحت کے لیے مہنگی چیزوں سے زیادہ مستقل مزاجی اہم ہوتی ہے۔
حرکت میں برکت ہے۔
📍 Shop No 2, 76-C, 10th Commercial Street, DHA Phase 4, Karachi
📞 03122353595 | 02135347700 | 0213273368
📧 [email protected]
#HealthTip #Walking #HealthyLifestyle #SMHealthcare #HomeoHijama #Karachi