ایامِ بیض – جمادی الاول 1448 ہجری، اکتوبر 2026

اس ماہ جمادی الاول میں ایام بیض 13، 14، 15 بمطابق 25، 26، 27 اکتوبر بروز اتوار، پیر اور منگل ہیں