کیا ہر سر درد مائیگرین ہوتا ہے؟

سر درد کی کئی مختلف وجوہات ہو سکتی ہیں، جیسے نیند کی کمی، ذہنی دباؤ، نظر کی کمزوری، سائنوسائٹس، بلڈ پریشر یا مائیگرین۔

صرف درد کش دوا لیتے رہنا مسئلے کا مستقل حل نہیں۔ اگر سر درد بار بار ہو یا شدید ہو تو اس کی وجہ معلوم کرنا ضروری ہے۔

📍 Shop No 2, 76-C, 10th Commercial Street, DHA Phase 4, Karachi

📞 03122353595 | 02135347700 | 0213273368

📧 [email protected]

#Headache #Migraine #HealthTips #SMHealthcare #Karachi