کیا ہر وقت کی تھکن صرف کمزوری ہوتی ہے؟

ہر وقت تھکا رہنا صرف وٹامن یا خون کی کمی کی وجہ سے نہیں ہوتا۔

نیند کی کمی، ذہنی دباؤ، تھائرائیڈ، شوگر، غذائی عادات اور کئی دیگر عوامل بھی اس کی وجہ بن سکتے ہیں۔

اصل وجہ جاننا ہی صحیح علاج کی پہلی سیڑھی ہے۔

📍 Shop No 2, 76-C, 10th Commercial Street, DHA Phase 4, Karachi

📞 03122353595 | 02135347700 | 0213273368

📧 [email protected]

#HealthTips #Fatigue #HealthyLife #SMHealthcare #Karachi