درست مقام، بہتر نتائج۔

ہر مریض کے لیے حجامہ کے مقامات مختلف ہو سکتے ہیں

ہر مریض کی علامات، جسمانی کیفیت اور مسئلے کی نوعیت مختلف ہوتی ہے، اس لیے حجامہ کے مقامات بھی ایک جیسے نہیں ہوتے۔

بہتر نتائج کے لیے حجامہ ہمیشہ مکمل تشخیص کے بعد مناسب مقامات پر کروانا چاہیے۔

درست مقام، بہتر نتائج۔

📍 Shop No 2, 76-C, 10th Commercial Street, DHA Phase 4, Karachi

📞 03122353595 | 02135347700 | 0213273368

📧 [email protected]

#Hijama #CuppingTherapy #NaturalHealing #SMHealthcare #Karachi