حجامہ میں صفائی اولین ترجیح ہے

حجامہ ہمیشہ صاف ستھرے ماحول میں، جراثیم سے پاک (Sterile) آلات اور ڈسپوزایبل سامان کے ساتھ کروانا چاہیے۔

محفوظ اور معیاری طریقۂ کار نہ صرف اطمینان دیتا ہے بلکہ بہترین علاج کے لیے بھی ضروری ہے۔

صاف ماحول، محفوظ حجامہ۔

📍 Shop No 2, 76-C, 10th Commercial Street, DHA Phase 4, Karachi

📞 03122353595 | 02135347700 | 0213273368

📧 [email protected]

#Hijama #SterilePractice #PatientSafety #SMHealthcare #Karachi