درج ذیل حالتوں میں حجامہ سے گریز کیا جاتا ہے یا پہلے معالج سے مشورہ ضروری ہوتا ہے:
• بھرے ہوئے پیٹ میں
• سخت جسمانی مشقت کے فوراً بعد
• شدید کمزوری کی حالت میں
• بخار کے دوران
• حمل اور رضاعت کے دوران
• بعض کینسر کے مریضوں میں (معالج کی ہدایت کے مطابق)
ہر مریض کی کیفیت مختلف ہوتی ہے، اس لیے حجامہ ہمیشہ مستند اور تجربہ کار معالج کے مشورے سے کروائیں۔
ہر شخص کے لیے ہر وقت حجامہ مناسب نہیں ہوتا۔
📍 Shop No 2, 76-C, 10th Commercial Street, DHA Phase 4, Karachi
📞 03122353595 | 02135347700 | 0213273368

