بہترین نتائج کے لیے حجامہ سے پہلے درج ذیل باتوں کا خیال رکھیں:
✓ کھانا کھائے 3 سے 5 گھنٹے گزر چکے ہوں۔
✓ پانی یا کوئی بھی مشروب پیئے کم از کم ایک گھنٹہ ہو چکا ہو۔
✓ اگر آپ خون پتلا کرنے والی دوا استعمال کرتے ہیں تو معالج کے مشورے سے حجامہ سے پہلے اس بارے میں ضرور آگاہ کریں۔
✓ اگر آپ کو ہیپاٹائٹس، ایڈز یا خون سے منتقل ہونے والی کسی بیماری کی تشخیص ہے تو پہلے سے ضرور اطلاع دیں۔
بہتر تیاری، بہتر نتائج۔
📍 Shop No 2, 76-C, 10th Commercial Street, DHA Phase 4, Karachi
📞 03122353595 | 02135347700 | 0213273368
#Hijama #CuppingTherapy #NaturalHealing #SMHealthcare #Karachi

