صحت مند غذا صرف اچھی چیزیں کھانے کا نام نہیں، بلکہ مناسب مقدار میں کھانے کا نام بھی ہے۔
ضرورت سے زیادہ کھانا نظامِ ہضم پر بوجھ ڈال سکتا ہے اور وزن میں اضافے کا سبب بن سکتا ہے۔
اعتدال ہی بہترین غذا ہے۔
📍 Shop No 2, 76-C, 10th Commercial Street, DHA Phase 4, Karachi
📞 03122353595 | 02135347700 | 0213273368
#HealthTip #HealthyEating #Lifestyle #SMHealthcare #HomeoHijama #Karachi

