☀️ گرمی میں پانی کی کمی سے بچیں

شدید گرمی میں جسم کو زیادہ پانی کی ضرورت ہوتی ہے۔ پیاس لگنے کا انتظار نہ کریں، وقفے وقفے سے پانی پیتے رہیں۔

پانی زندگی کی بنیادی ضرورت ہے۔