ماہ جولائی کی حجامہ کی بہترین تاریخیں

رات کے اوقات

بعد نماز مغرب تا رات ۱۱ بجے

  • جمعرات ۲ جولائی
  • ہفتہ ۴ جولائی
  • پیر ۶ جولائی

دن کے اوقات

  • جمعہ ۳ جولائی نماز عصر تا مغرب
  • منگل ۷ جولائی شام ۴ تا نماز مغرب
  • اتوار ۵ جولائی صرف خواتین کے لیے صبح ۱۱ سے دوپہر ۱