
کراچی میں موجودہ چکن گنیا بخار کا ہومیوپیتھک علاج
ابتدائی انفیکشن اور منہ کے خراب ذائقہ کے لیے
اوسیمم کین 200 ، 5 قطرے دن میں ایک مرتبہ، زیادہ سے زیادہ 3 دن تک
سردی کے ساتھ بخار اور جسم میں درد کے لیے
یوپاٹورئیم پرفوریٹم 200، 5 قطرے دن میں 1 سے 3 مرتبہ
جوڑوں میں درد اور وائرل انفیکشن کے لیے
برائیونیا 200، 5 قطرے دن میں 2 مرتبہ
تمام دوائیں
7 سے 10 دن تک استعمال کر سکتے ہیں
ان شاء اللہ افاقہ ہوگا
طریقہ استعمال: زیادہ سے زیادہ ایک گھونٹ پانی میں ۵ قطرے پینے ہیں۔
بتائی گئی خوراک زیادہ ہے، اس سے زیادہ استعمال سے پہلے کسی ہومیوپیتھک ڈاکٹر سے مشورہ کر لیں۔
ہومیو ڈاکٹر ریحان انیس
You must be logged in to post a comment.