ہومیوپیتھی اور سرد خشک موسم

ہومیوپیتھی بدلتے موسم کے ساتھ نزلہ زکام اور بخار میں مفید ہے
اس کے علاوہ ٹھنڈی اور خشک ہوا کے ساتھ ہونی والی الرجی، چھینکیں اور دمہ میں تیر بہدف ہے۔
سینہ کی گھٹن، سانس کی تنگی اور جمے ہوئے بلغم کو بہت جلد دور کرتی ہے۔